تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ مَنْفَعَت" کے متعقلہ نتائج

مَنفَعَت

نفع، فائدہ، یافت

مَنفَعَتی

منفعت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جس سے مالی فائدہ حاصل ہو ۔

مَنفَعَت ہونا

نفع یا فائدہ ہونا ، فائدہ پہنچنا ۔

مَنفَعَت پانا

فائدہ اُٹھانا ، نفع حاصل ہونا ۔

مَنفَعَت عام

وہ فائدہ جو سب کو یا اکثر کو حاصل ہو یا پہنچے ، سب کا فائدہ یا بھلائی ۔

مَنفَعَت مِلنا

فائدہ پہنچنا ، نفع حاصل ہونا ۔

مَنفَعَت اُٹھانا

فائدہ حاصل کرنا ۔

مَنفَعَت بَخش

جو فائدہ دے، فائدہ دینے والا، فائدہ مند

مَنفَعَت حَقِیقی

اصل فائدہ دینے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

مَنفَعَت رَساں

نفع پہنچانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ مَنْفَعَت کے معانیدیکھیے

باعِثِ مَنْفَعَت

baa'is-e -manfa'atबा'इस-ए-मंफ़'अत

اصل: عربی

باعِثِ مَنْفَعَت کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • بھلائی کا سبب، فائدہ اور افادیت کی وجہ، مفید ہونے کی وجہ

बा'इस-ए-मंफ़'अत के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • लाभ का कारण, भलाई का कारण, उपयोगी होने का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ مَنْفَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ مَنْفَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone