تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باجَہ" کے متعقلہ نتائج

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازاں

باجا

بجاۓ جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سےآواز نکلتی ہے، ساز کی موسیقی

باز آ

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

باجا گاجا

مختلف قسم کے باجےاور دھوم دھڑکا

باجا بَجَنْتَر

باجا بجانے والا

باجا ہونا

نقارہ بجایا جانا (خصوصاً کسی کام کے اعلان کے لیے) .

باجا بَجانا

باجا گَرَجْنا

باجے کا زور شور سے بجانا جانا .

باجا بَج گَیا

اپنی بدعنوانیوں سے دیوانہ نکل گیا .

باجا گَرْم ہونا

شہرت اور رسوخ ہونا

بازارِ وَعدَہ

بازارِ عِشْق

بازارِ شَوق

بازار نَشِیں

کوٹھے وغیرہ پر بیٹھ کر پیشہ کمانے والی عورت .

بازارگاں

تاجر

بازاری اَفواہ

اڑتی ہوئی بات، نا قابل اعتبار خبر، گپ

بازارِ عَقِیدَت

بازارِ عَقْل

بازار بھاو

تجارتی مال کی خریدو فروخت کا عام بازاری نرخ ، قیمتوں کا تیعین .

بازار توڑْنا

خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

بازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے

طوائف، رنڈی، کسبی

بازارُو

معمولی چیز جو معیاری اوور مستند نہ ہو، عام بکری کی چیز جو خاص اہتمام سے نہ بنائی گئی ہو

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

بازار کی مِٹھائی، جِس نے پائی اُس نے کھائی

کسبی یعنی طوائف یا ایسے ہی اور کسی شخص کے لیے مستعمل

بازاری آدمی

کمینہ آدمی، بازار کا بیٹھنے والا

بازار بَڑْھنا

نرخ میں اضافہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار اُجَڑْنا

رونق یا مقبولیت باقی نہ رہنا، نقصان ہونا

بازاری قِیمَت

عام نرخ، معمولی شرح

بازار سَرْد پَڑْنا

بازار ٹھنڈا ہونا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

بازار کی ڈَنڈی چَڑْھتی جانا

گرانی بڑھتی جانا

بازار کا سَچّا جو لے کَر دیوے

بازار میں اسی کی ساکھ ہوتی ہے جو قرض سودا لے کر ادا کر دے

بازاریں لَشکَر کی روانہ ہونا

لشکر کے دوکانداروں کا اپنا سامانِ تجارت اور پالیں لے کر اگلے مقام کو چل دینا

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

بازار چَڑْھنا

نرخ زیادہ ہو جانا، قیمت بڑھ جانا

بازار بَڑھانا

بازار کی گالی کِس کی، جو پِھر کَر دیکھے اُس کی

عام الزام یا گالی کی پروا نہیں کرنی چاہیے جو جواب دے وہی موردِ الزام ہوتا ہے

بازار و دَفْتَر

بازارِ غَفْلَت

بازار کی آواز

وہ آواز جو سودا بیچنے والے لگاتے ہیں

بازار چَودْھری

چھاونی کے بازار کی رپورٹ کرنے والا سرکاری ملازم

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے

بازار ہاٹ

دکانیں، منڈی وغیرہ

بازارِ مُبادَلَہ

غیر ملکی زرمبادلہ بازار، فاریکس یا کرنسی مارکیٹ

بازار میں چَادَر اُتَر جانا

مجمع عام میں رسوا ہو جانا

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازاری آدمی کا کیا اعتبار

کمینے اور ذلیل آدمی کا اعتبار نہیں ہو سکتا

بازار کی چِھینک رانڈ کا رونا

دونوں بے اثر ہیں .

بازار لَگا نَہِیں گَٹّے والے ہوت

قبل از وقت اپنا اپنا موقع ڈھون٘ڈنا

بازاری بات

اڑتی ہوئی بات ، نا قابل اعتبار خبر ، گپ .

بازاری گَپْ

بازاری افواہ، اڑتی ہوئی بات، ناقابل اعتبار خبر، افواہ

با ذائِقَہ

بازار والی

کسبی ، طوائف .

بازار بَٹّا

دستوری، کٹوتی، کمیشن

بازارِ حُسْن

رندی خانہ، وہ جگہ جہاں بہت ساری خوبصورت خواتین جمع ہوتی ہیں، عصمت فروشی کا اڈا

بازارِ آرْزُو

بازارِ مِنا

وہ بازار جو منا پر حج کے دنوں میں لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باجَہ کے معانیدیکھیے

باجَہ

baajaबाजा

وزن : 22

باجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاجا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بَعْضا

بعض نیز کوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone