تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالائی آمدنی" کے متعقلہ نتائج

صَرْف

خرچ، استعمال، (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

صَرْفہ

خرچہ، خرچ بیجا، خرچ، اخراجات

صَرْفِیَہ

(قواعد) لفظ کی چھوٹی سے چھوٹی اکائی جو معنی سے متعلق.

صَرْف شُدَہ

جو خرچ ہو گیا ہو (رقم وغیرہ).

صَرْف ہونا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفَہ سے

کفایت سے ، جز رسی سے ، کترپیونت سے ، کفایت شعاری سے

صَرْف ہوجانا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفی

۱. (i) (قواعش) صرف (رک) سے منسوب ، صرف سے متعلق.

صَرْفِ نِگَہ

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا ، عدم توجہ ، نظر اندازی.

صَرْف ںَحْو

علم القواعد، گرامر

صَرْفَہ جُوئی

کفایت شعاری کی تاکید کرنا.

صَرْف و نَحْو

علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط، گرامر

صَرْفِیَّت

(قواعد) صرف کی حالت یا کیفیت.

صَرْف کَرنا

صَرْف بَیْٹھنا

خرچ ہونا .

صَرْف فَرمانا

خرچ کرنا ، استعمال میں لانا.

صَرْفِ نَظَر

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا، عدم توجہ، نظر اندازی

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

صَرْف میں آنا

خرچ کیا جانا ، استعمال ہونا ، کام میں لایا جانا.

صَرْفِ خاص

بادشاہ ، نواب یا امیر وغیرہ کے ذاتی خرچ کی جائداد ، رقم ، شعبۂ شاہی جاگیر.

صَرْفِ بے جا

غیر ضروری اخراجات، بلا ضرورت خرچ، فضول خرچی

صَرْفِ کَثِیر

بہت زیادہ رقم کا خرچ، بڑی لاگت.

صَرْفی و نَحوی

صرف و نحو کا ، صرف و نحو سے منسوب ، گرامر کا.

صَرْفِ نَظَر کَرنا

جان بوجھ کر نظرپھیرنا، نظر انداز کرنا، اہمیت نہ دینا

عِلْمِ صَرْف

(قواعد) الفاظ اور حروف کا علم ، صرف .

لَہُو صَرْف کَرْنا

سخت مشقت کرنا، اذیت اُٹھانا، دکھ سہنا

عِلْمِ صَرْف و نَحْو

علم القواعد ، زبان کے قواعد و ضوابط کا علم .

جِسمی صَرْف

رک : جسمی اصراف.

اَشیائے صَرْف

وَقت صَرْف کَرنا

وقت خرچ کرنا، کسی کام میں وقت دینا

جِیو صَرْف کَرنا

جان گنوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بالائی آمدنی کے معانیدیکھیے

بالائی آمدنی

baalaa.ii-aamdaniiबालाई-आमदनी

وزن : 2222112

بالائی آمدنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

English meaning of baalaa.ii-aamdanii

Noun, Feminine

  • extra income, (usually) bribe, extra emoluments, perquisites, pickings

बालाई-आमदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अतिरिक्त आय, वह आय जो सामान्य आय के अतिरिक्त होती है, (आमतौर पर) रिश्वत

بالائی آمدنی سے متعلق دلچسپ معلومات

بالائی آمدنی ایسی آمدنی جو وجہ مقررییا تنخواہ کے اوپر ہو، اسے ’’بالائی آمدنی ‘‘ کہتے ہیں ۔ اس فقرے کو ہمیشہ برے معنی میں استعمال کرتے ہیں اور عموماً اس سے رشوت کی آمدنی،یا نا جائز آمدنی مراد لیتے ہیں۔ ملحوظ رہے کہ ’’خرچ بالائی‘‘ کے یہ معنی نہیں ہیں، اگرچہ ’’خرچ بالائی‘‘ میں لفظ ’’خرچ‘‘ کے معنی ’’زر، روپیہ پیسہ‘‘ ہی ہیں۔ دیکھئے، ’’خرچ بالائی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالائی آمدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالائی آمدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone