تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالائی آمدنی" کے متعقلہ نتائج

فائِدَہ

نفع

فائِدَہ ہونا

منافع ہونا، آرام ہونا، مرض میں افاقہ ہونا، صحت پانا، حاصل ہونا

فائِدَہ کَرْنا

آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا

فائِدَہ دینا

نفع پہنچانا ، فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا.

فائِدَہ مَنْد

سود مند، مفید، کارگر

فائِدَہ اُٹھانا

پھل پانا، نفع حاصل کرنا، فیض حاصل کرنا، آرام پانا

فائِدَہ مَنْدی

بہتری ، بھلائی ، فائدہ ہونا.

فائِدَہ رَسانی

فائدہ پہنچاتا، نفع پہنچانا

فائِدَہ بَخْش

فائدہ پہنچانے والا، فائدہ دینے والا، مفید

فائِدَہ رَسَاں

کارگر، نفع بخش، فائدہ مند، مفید، سُود مند

فائِدَہ پَہُنچنا

نفع حاصل ہونا، فیض پہنچنا

فائِدَہ بَخْشْنا

نفع پہنچانا ، سودمند ثابت ہونا ، کارگر ہونا .

فائِدَہ حاصِل کَرنا

نفع حاصل کرنا، فیض پانا

فائِدَہ حاصِل ہونا

نفع حاصل ہونا، فیض پانا

فائِدَہ پَہُنچانا

نفع دینا، فیض پہنچانا

بِلا فائِدَہ

شُبْہَہ کا فائِدَہ

(قانون) ارتکاب جُرم کے بارے میں شک ہونے کی بنا پر بے گناہ قرار دیا جانا

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

حاصِل نَہ حُصُول ، فائِدَہ نَہ وُصُول

رک : حاصل نہ حصول.

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بالائی آمدنی کے معانیدیکھیے

بالائی آمدنی

baalaa.ii-aamdaniiबालाई-आमदनी

وزن : 2222112

بالائی آمدنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

English meaning of baalaa.ii-aamdanii

Noun, Feminine

  • extra income, (usually) bribe, extra emoluments, perquisites, pickings

बालाई-आमदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अतिरिक्त आय, वह आय जो सामान्य आय के अतिरिक्त होती है, (आमतौर पर) रिश्वत

بالائی آمدنی سے متعلق دلچسپ معلومات

بالائی آمدنی ایسی آمدنی جو وجہ مقررییا تنخواہ کے اوپر ہو، اسے ’’بالائی آمدنی ‘‘ کہتے ہیں ۔ اس فقرے کو ہمیشہ برے معنی میں استعمال کرتے ہیں اور عموماً اس سے رشوت کی آمدنی،یا نا جائز آمدنی مراد لیتے ہیں۔ ملحوظ رہے کہ ’’خرچ بالائی‘‘ کے یہ معنی نہیں ہیں، اگرچہ ’’خرچ بالائی‘‘ میں لفظ ’’خرچ‘‘ کے معنی ’’زر، روپیہ پیسہ‘‘ ہی ہیں۔ دیکھئے، ’’خرچ بالائی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالائی آمدنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالائی آمدنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone