تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانگ صُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانگ صُور کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: صُورِ اِسْرافِیل
بانگ صُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- صور اسرافیل، بگل کی آواز، نفیری کی بانگ، قرن کی صدا
شعر
بھروں جب آہ کا دم اپنے گلگوں پوش سے عاجزؔ
دم اسرافیل کا لوہو ہو بانگ صور سیں ٹپکے
کروں فریاد رو رو یار کو جب یاد کر عاجزؔ
دم اسرافیل کا لوہو ہو بانگ صور سے ٹپکے
English meaning of baa.ng-e-suur
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sound bugle
- sound produced by Israafiil (name of an angel who will blow the last trumpet on the Day of Resurrection)
बाँग-ए-सूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूर-ए-इस्राफील, बिगुल की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانگ صُور)
بانگ صُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔