تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانجھ کَکوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

بانجھ کَکوڑا

کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ کَکوڑا کے معانیدیکھیے

بانجھ کَکوڑا

baa.njh-kako.Daaबाँझ-ककोड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 21122

موضوعات: ادویات

بانجھ کَکوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کڑوے پتوں کی ایک روئیدگی جس میں پھل نہیں لگتا، ایک مصفی اور دافع زہر دوا

English meaning of baa.njh-kako.Daa

Noun, Masculine

  • a wild parasitic trailing plant which does not bear fruit

बाँझ-ककोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कड़वे पत्तों का एक पौधा जिसमें फल नहीं लगता, विष का काट करने वाली औषधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانجھ کَکوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانجھ کَکوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone