تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانس چَڑھے گُڑ کھائے" کے متعقلہ نتائج

بانس چَڑھے گُڑ کھائے

بے حیائی اختیار کرے مطلب حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بانس چَڑھے گُڑ کھائے کے معانیدیکھیے

بانس چَڑھے گُڑ کھائے

baa.ns cha.Dhe gu.D khaayबाँस चढ़े गुड़ खाय

نیز - بان٘س چَڑھی گُڑ کھائے

ضرب المثل

بانس چَڑھے گُڑ کھائے کے اردو معانی

  • بے حیائی اختیار کرے مطلب حاصل ہو
  • بے حیائی اختیار کر کے مزے کر رہی ہے
  • نٹنی کے لئے کہتے ہیں کہ جو کوشش کرتا ہے اسے پھل ملتا ہے

    مثال - نٹنی جب اپنا کھیل دکھاتی ہے تو اس کے لئے لمبے بانس کے سرے پر گڑ باندھ دیا جاتا ہے جس پر چڑھ کر وہ اسے توڑ لاتی ہے

बाँस चढ़े गुड़ खाय के हिंदी अर्थ

  • निर्लज्जता अपनाए मतलब प्राप्त हो
  • निर्लज्जता अपना के आनंद उठा रही है
  • नटनी के लिए कहते हैं कि जो प्रयत्न करता है उसे फल मिलता है

    विशेष - नटनी जब अपना खेल दिखाती है तो उसके लिए लंबे बांस के सिरे पर गुड़ बाँध दिया जाता है जिस पर चढ़ कर वह उसे तोड़ लाती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانس چَڑھے گُڑ کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانس چَڑھے گُڑ کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words