تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ بَنیا پُوت نَواب" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ بَنیا پُوت نَواب کے معانیدیکھیے

باپ بَنیا پُوت نَواب

baap baniyaa puut navaabबाप बनिया पूत नवाब

ضرب المثل

مادہ: باپ

باپ بَنیا پُوت نَواب کے اردو معانی

  • کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے
  • باپ کنجوس اور بیٹا شاہ خرچ

    مثال - اس بزدلے میں اتنا بوتا نہ تھا کہ وہ ہوٹل چائنا میں ٹھیرتا، باپ بھکاری پوت بھنڈاری.(۱۹۶۲، آفت کا ٹکڑا، ۱۶۲)

English meaning of baap baniyaa puut navaab

  • father skimps money and his son squanders it
  • Beggarly father and boastful son.

बाप बनिया पूत नवाब के हिंदी अर्थ

  • कमीने एवं डींग हाँकने वाले के प्रति कहते हैं कि अपनी हैसियत से बढ़ कर बात करता है
  • बाप कंजूस और बेटा राजशाही व्ययी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ بَنیا پُوت نَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ بَنیا پُوت نَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone