تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا کے معانیدیکھیے

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

baap par puut pitaa par gho.Daa, bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daaबाप पर पूत पिता पर घोड़ा, बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा

نیز - ماں پَے پوت پتا پَے گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑم تھوڑا, ماں پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ضرب المثل

مادہ: باپ

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

    مثال - جب حضرت آدم نے...خیر سے شر کی طرف اور پھر شر سے خیر کی طرف رجوع کی ہو آدم زاد کیوں نہ ایسا کرے...باپ پرپوت پتا پر گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا۔ - کہتے ہیں کہ باپ پرپوت پتا پر گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھورا، میرا باپ بھی شاید کوئی چور تھا کیوں کہ جہاں میں نے کسی اچھی چیز کو دیکھا اور چرانے کو جی چاہا۔

English meaning of baap par puut pitaa par gho.Daa, bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • like father like son

बाप पर पूत पिता पर घोड़ा, बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

    उदाहरण - कहते हैं कि बाप पर पूत पिता पर घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा, मेरा बाप भी शयद कोई चोर था क्योंकि जहाँ मैंने किसी अच्छी चीज़ को देखा और चुराने को जी चाहा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone