تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ سِن٘گھا" کے متعقلہ نتائج

بارَہ سِن٘گھا

ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ سِن٘گھا کے معانیدیکھیے

بارَہ سِن٘گھا

baara-singhaaबारा-सिंघा

نیز - بارا سِنْگھا

اصل: ہندی

موضوعات: جانور

بارَہ سِن٘گھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں

    مثال - یہ تمام جانور ہرن اور چیتے . . . بارسنگھے ہوبہو وہیں کے جانوروں کی صورت ہیں. (۱۸۴۵ ، ، ۱۲۲)

English meaning of baara-singhaa

Noun, Masculine

बारा-सिंघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरन की जाति का एक पशु जो तीन चार फुट उँचा और सात आठ फुट लंबा होता है

    उदाहरण - फ़ील (हाथी) गाव (गाय) और बारा-सिंगे हू-बहू वहींं के जानवरों की सूरत हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ سِن٘گھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ سِن٘گھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words