تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ گُنی لِکھنا" کے متعقلہ نتائج

بارَہ گنُی لِکھتی ہوں

(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) بارہ گناہوں کی سزا سو میری سزا، اس بات کے ہو جانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے سر لیتی ہوں

بارَہ گُنا لِکْھتی ہوں

(ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) جو بارہ گناہوں کے مجرم کی سزا وہ میری سزا، اس بات کے ہوجانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے اوپر لیتی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ گُنی لِکھنا کے معانیدیکھیے

بارَہ گُنی لِکھنا

baarah-gunii likhnaaबारहगुनी लिखना

عبارت

موضوعات: نسوانی یا عورت

بارَہ گُنی لِکھنا کے اردو معانی

  • (ایسا ہو جائے یہ ایسا نہ ہو تو) بارہ گناہوں کی سزا سو میری سزا، اس بات کے ہو جانے میں بارہ گناہوں کا جرم اپنے سر لیتی ہوں
  • شرط باندھتی ہوں، شرط لگاتی ہوں، ایک ایک کے بارہ قبول کرتی ہوں (اس صورت 'گنا' خیال کیا جائے)

English meaning of baarah-gunii likhnaa

  • to wager with full confidence

बारहगुनी लिखना के हिंदी अर्थ

  • (ऐस हो जाए यह ऐसा न हो तो) बारह पापों का दंड सो मेरा दंड, इस बात के हो जने में बारह पापों का अपराध अपने ऊपर लेती हूँ
  • शर्त बाँधती हूँ, शर्त लगाती हूँ, एक-एक के बारह स्वीकार करती हूँ (इसका अभिप्राय गुना से है)

بارَہ گُنی لِکھنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ گُنی لِکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ گُنی لِکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone