تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر" کے متعقلہ نتائج

اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں

جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر کے معانیدیکھیے

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر

baat kaa chuukaa aadmii aur Daal kaa chuukaa bandarबात का चूका आदमी और डाल का चूका बंदर

ضرب المثل

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر کے اردو معانی

  • جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے، جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے

English meaning of baat kaa chuukaa aadmii aur Daal kaa chuukaa bandar

  • A man loses his opportunity as a monkey his hold of the branch of a tree.

बात का चूका आदमी और डाल का चूका बंदर के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति अवसर चूक जाता है, वह उसकी भरपाई नहीं कर पाता है और उसी प्रकार हानि उठाता है, जिस तरह बंदर के हाथ से डाढ़ छूट जाती है तो वह अवश्य गिर पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کا چُوکا آدمی اور ڈال کا چُوکا بَندَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words