تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات" کے متعقلہ نتائج

cry

چِیخْنا

cry off

وعدے سے پھِر جانا

cry wolf

غَلَط خَوف پيدا کَرنا

cry out

پُکارْنا

cry of distress

فُغاں

cry over spilt milk

لکیر پیٹنا

cryo

جِس کا تَعلُّق برف سے ہو

crystalloid

قلم نما، بلوریں۔.

crystallize

قلموں کی صورت میں جمانا یا جمنا۔.

crybaby

رونا بَچہ

cryptal

زمین دوز

crystal glass

بِلُور

crystallite

بلور کی قلم ، ٹکڑا ۔.

crystalline

بلوری ،بلوریں بلور کی طرح صاف شفاف یا شفیف ۔.

crying

گِرْیاں

crypto

کسی سیاسی مسلک خصوصاً اشتراکیت سے پوشیدہ اتحاد رکھنے والا۔.

cryometer

بَرودَت پیما

cryogenic

بَروزا

cryoscope

بَرد بین

cryoscopy

بَرد نُمائی

crystalline lens

عدسہِٴ چَشَم

cryogen

منجمد کرنے والا محلول؛ وہ مادّہ جو حرارت کو زائل یا بہت کم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بردزا۔.

cryptic

(الف) مبہم، غیر واضح (ب) (چار خانوں والے معمے کے اتے پتے یا امدادی اشارات کی بابت) بالواسطہ ، اشاراتی (ج) خفیہ، رمزی، پراسرار ،معمّائی ، چیستانی ۔.

crystal

بِلُور

cryoscopic

بَرف نُما

cryptology

رَمزیات

crystallographer

ماہرِ قَلمیات

cryopump

مائع گیس سے چلنے والا ہوا پمپ۔.

cryostat

حرارت زائل یا برودت پیدا کرنے والا آلہ۔.

cryolite

فلزیات: سوڈیم یا نمک آمیزا یلیومینم فلیور ائڈ کی ایک چمکدار دھات جو ایلیومینم بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔.

cryptogamic

گُمزاد

cryptograph

رَمزی تَحریر

crystallography

قلمیات، بلوری قلموں کی ساخت کا مطالعہ۔.

cryptogamous

گُمزادی

cryptocrystalline

مہین ، غیر مرئی قلمی (بلوری ) ساخت رکھنے والا جو خوردبین کے بغیر نظر نہ آئے ۔.

cryptonymous

رَمزی نامدار

cryptogam

بے تخم ، بے پھول اگنے والا پودا ، گمزاد جیسے سرخس (فرن)، کائیاں ، صوف البحر (تالوسی )، پھپھوند ۔.

cryptographic

رَمزی

cryptographer

رَمز نویس

cryogenics

طبیعیات کی وہ شاخ جو برودت یا بہت کم درجۂ حرارت پیدا کرنے اور اس کے اثرات کا مطالعہ کرتی ہے۔.

cryptogram

رمزی تحریر، خفیہ تحریر۔.

کِرِسْٹَلوگِرافی

(طبیعات) ماہیت بلوریات یا قلمیات کا علم ، وہ علم جس میں تبلّر اشیا سے بحث ہوتی ہے .

کِرِسْطَلوغِرافی

(طبیعات) رک : کرسٹلا گرافی .

cryobiology

حیویوں کا غیر معمولی کم درجۂ حرارت پر مطالعہ ، بردیات ۔.

cryptomeria

چین و جاپان کا ایک اونچا سدا بہار درخت Cryptomeria japonica جسکے لمبے بیضوی پتے لو لبی (چکر دار ) شکل میں اگتے ہیں اور اس میں چھوٹے مخروطی پھل لگتے ہیں، اسے جاپانی صنوبر Japanese cedarبھی کہتے ہیں۔.

cryosurgery

ٹھنڈک کے ذریعے سن کرکے عمل جراحی ، تبریدی جراحی۔.

cryptography

رمزی عبارتوں کو ضبط تحریر میں لانے یا حل کرنے کا فن ۔.

cryptanalysis

رمزی یا خفیہ تحریر کو تجزیے کے ذریعے بوجھنے یا حل کرنے کا فن یا عمل۔.

cryer

کا متبادل.

crypt

گرجا کے اندرزمین دوز کمرہ، کو ٹھڑی جو عموماً میتوں کی تدفین کے لیے ہوتی ہے۔.

carry

اُٹھانا

curry

سالَن

caddy

چائے کا ڈبہ

cuddy

اسکاچ گدھا۔.

war cry

جنگ کا نعرہ

hue and cry

curry favour

خوش آمدی کرنا

carry over

اُٹھا رَکھنا

carry off

اِغوا کَرنا

carry out

نِبٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کے معانیدیکھیے

بات

baatबात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول
  • مقولہ، کہاوت
  • حسب سیاق و سباق مختلف مفاہیم کے لیےمستعمل، جیسے: امر، معاملہ
  • خیال
  • ذکر، تذکرہ
  • واقعہ، ماجرا، سرگزشت
  • خصوصیت، امتیاز
  • بحث، قیل و قال، حجت
  • سج دھج، ٹھاٹ
  • خوبی، عمدہ صفت
  • حالت، کیفیت
  • طریقہ، روش، دستور، طور
  • آبرو، عزت، ساکھ، بھرم
  • منگنی، لڑکی کی شادی کا پیام سلام، بیاہ کی نسبت (آنا، کرنا، لانا، ہونا کے ساتھ)
  • اصول
  • مقصد
  • بھید، راز، رمز، نکتہ
  • عہد، قول و قرار، قسم، پیمان
  • عادت جاریہ، روز مرہ کا مشغلہ، معمول
  • مال، پھل
  • عندیہ، مافی الضمیر
  • طرز بیان
  • معمولی چیز، ادنیٰ سا کرشمہ، ادنیٰ اور سہل کام
  • مدت قلیل، پلک جھپکنے کی مدت
  • بہانہ، حیلہ
  • امر نازیبا، ناشائستہ عمل، قابل اعتراض فعل

    مثال - اس نے تو ایسی بات کی، جس نے ہمارے خاندان کی عزت کو خاک میں ملا دیا۔

  • نصیحت، پند، مشورہ
  • امراہم، قابل اعتنا (’ہی کیا، اور’کوئی نہ، کے ساتھ)
  • درخواست، التجا، حکم، فرمان
  • کارنمایاں، امرعظیم
  • ثبوت، دلیل، سبب
  • صورت حال (’اور‘ وغیرہ کے ساتھ)
  • لطف، مزہ
  • فعل، کام
  • گلہ، شکوہ، شکایت
  • حاجت، ضرورت
  • خواہش، تمنا، آرزو
  • مرتبہ، حیثیت، منصب
  • حادثہ، کیفیت، واردات
  • تدبیر، علاج
  • معاملہ، مسئلہ، سوال
  • شے، چیز، سامان، اسباب
  • بولی، طعنہ، طنز، تشنیع
  • ضد، اڑ، ہٹ

شعر

English meaning of baat

Noun, Feminine

  • advice, suggestion
  • Affair, Gossip, Matter, News
  • affair, matter, substance
  • aim, purpose
  • cause, reason
  • complaint
  • condition, circumstances
  • distinction, eminence
  • engagement, proposal for marriage
  • gossip, rumour
  • habit, practice, custom
  • happening, occurrence
  • issue, point, topic, subject
  • manner, way, mode
  • need, want
  • obstinacy, stubbornness
  • ostentation, splendour
  • pretext, excuse
  • promise, vow
  • proof, evidence
  • proposition, statement
  • quality, merit, excellence
  • question
  • rank, office
  • request, appeal
  • saying, adage
  • secret, mystery
  • story, tale
  • talk, word, chit-chat, speech, discourse
  • taunt, gibe
  • thought, idea
  • trivial thing or task
  • wish, desire

बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लफ़्ज़, बोल, वाक्य, उक्ति, जुमला, बातचीत, कथन
  • कहावत
  • संदर्भ-प्रसंग के अनुसार अनेक अर्थों अथवा आशयों के लिए प्रयुक्त, जैसे: अम्र, मामला
  • ख़याल
  • ज़िक्र, उल्लेख
  • घटन, प्रसंग, आपबीती
  • विशेषता, अंतर
  • तर्क, तर्क-वितर्क, वाद-विवाद
  • सजधज, ठाट
  • गुण, उत्तम विशेषता
  • दशा, परिस्थिति
  • तरीक़ा, रास्ता, नियम, ढंग
  • सम्मान, इज़्ज़त, साख, भरम
  • मंगनी, लड़की की शादी के लिए दुआ-सलाम, ब्याह के लिए रिश्ता (आना, करना, लाना, होना के साथ)
  • उसूल, उद्देश्य
  • भेद, राज़, रहस्य, मर्म
  • वचन, आपस में प्रतिज्ञा करना, सौगंध, शपथ
  • दैनिक आदत, रोज़मर्रा की व्यस्तता, दिनचर्या
  • माल, फल
  • अभिप्राय, मन की बात
  • वर्णन की शैली
  • साधारण वस्तु, तुच्छ सा चमत्कार, छोटा और आसान काम
  • कम अवधि, पलक झपकने की अवधि
  • बहाना, मिथ्या
  • फूहड़ कार्य, अशिष्टता सूचक काम, आपत्तिजनक काम

    उदाहरण - उसने तो ऐसी बात की, जिसने हमारे ख़ानदान की इज़्ज़त को ख़ाक (मिट्टी) में मिला दिया।

  • नसीहत, सदुपदेश, परामर्श
  • महत्वपूर्ण कार्य, विचार करमे या ध्यान देने योग्य ('ही क्या, और 'कोई न, के साथ)
  • प्रार्थना, विनती, आदेश, फ़रमान
  • विशिष्ट कार्य, महान कार्य
  • प्रमाण, तर्क, कारण
  • परिस्थिति (''और'' इत्यादि के साथ)
  • आनंद, मज़ा
  • कार्य, काम
  • गिला, शिकवा, शिकायत
  • आवश्यकता, ज़रूरत
  • इच्छा, कामना, आरज़ू
  • प्रतिष्ठा, हैसियत, पद
  • हादसा, दशा, वारदात
  • उपाय, ईलाज
  • मामला, समस्या, सवाल
  • वस्तु, चीज़, सामान, कारण
  • बोली, ताना, व्यंग्य, कटाक्ष
  • ज़िद, अड़, हठ

بات سے متعلق دلچسپ معلومات

بات ’’بات ہونا، بات کرنا‘‘عورتوں کی زبان میں ’’ہم بستر ہونا، ہم بستری کرنا‘‘ کے معنی میں ہے: او مورکھ ، بس دیکھ لے، بات کرلے، اور کسی بات کا ارادہ نہ کرنا۔۔۔[سیٹھ جی کو] ابھی تک تو میں نے ہاتھ نہیں لگانے دیا۔۔۔پانچ برس تامل کر۔ پہلے ان سے بات ہو لے پھر تجھ سے بھی سمجھا جائے گا (’’طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘، جلد دوم، از احمد حسین قمر، ص ۵۱۲)۔ واہ زہرہ مصری تم نے خوب ہمارا پاس کیا۔ اگر میاں سے اور تھوڑے دن نہ بات کرتیں تو کیا نقصان ہو تا۔ (’’ہومان نامہ‘‘، از احمد حسین قمر، ص۶۰۷)۔ دیکھئے، ’’بولنا، مرد سے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone