تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہم بغل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہم بغل کے معانیدیکھیے
ہم بغل کے اردو معانی
صفت، واحد
- ہم آغوش، بغل گیر، بغل میں بیٹھنے والا
شعر
رات صحبت گل سے دن کو ہم بغل خورشید سے
رشک اگر کیجے تو رشک بخت شبنم کیجیے
تجھ کو لائے گھر میں جنت کو جلایا رشک سے
ہم بغل تجھ سے ہوئے پہلو دبایا حور کا
فرقت میں ہم بغل جو ہوا برقؔ گور سے
حسرت وصال یار کی دل سے نکل گئی
English meaning of ham-baGal
Adjective, Singular
- embraced
हम-बग़ल के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- आलिंगित, बग़लगीर, पार्श्व में बैठने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہم بغل)
ہم بغل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔