تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازُو ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے
بازُو ٹُوٹْنا کے اردو معانی
-
قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا
مثال - کلیم کا جوان مرنا ایک ایسی بھاری موت تھی کہ ماں باپ تو دونوں درگور ہوگئے، بھائیوں کا بازو ٹوٹ گیا۔
English meaning of baazuu TuuTnaa
- lose support
बाज़ू टूटना के हिंदी अर्थ
-
बल समाप्त होना, सहायक न रहना
उदाहरण - कलीम का जवान मरना एक ऐसी भारी मौत थी कि माँ-बाप तो दोनो ही दर-गौर हो गए, भाइयों का बाज़ू टूट गया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازُو ٹُوٹْنا)
بازُو ٹُوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔