تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچّی کے معانیدیکھیے
بَچّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بچّہ (رک) کی تانیث.
اسم، مؤنث
- چھت یا چھجے میں گھوڑی کی شکل کی وہ چھٹی ٹیک جو بڑی ٹیک کے نیچے لگائی جاتی ہے
- نگ کے پہل میں دوسرا چھوٹا سا تراشا ہوا پہل ، پہل در پہل گھاٹ
- وہ پتلی پٹی جو گوٹ کے ساتھ آرائش کے لیے کپڑوں میں لگا دی جاتی ہے.
شعر
یہ شب جیسے کوئی بے ماں کی بچی
اکیلے روتے روتے سو گئی ہو
جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو
مر گئی فاقہ زدہ معصوم بچی رات کو
کیا میں کوئی بچی ہوں کہتی ہے میں اچھی ہوں
ناز اٹھاتی رہتی ہے بارش کچھ کچھ کہتی ہے
English meaning of bachchii
बच्ची के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छोटीलड़की
- वह छोटी घोड़िया जो छत या छाजन में बड़ी घोडिया के नीचे लगाई जाती है
- 'बच्चा' का स्त्रीलिंग रूप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچّی)
بَچّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔