تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچْکانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْکانہ کے معانیدیکھیے
بَچْکانہ کے اردو معانی
صفت
- بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف
شعر
ہم نے مانا یہ کہ زاہد ہے بزرگ و محترم
بات کرتا ہے مگر کمبخت بچکانہ ابھی
میں ہنس رہا ہوں سن کر بارے میں زندگی کے
کیا جسم و جاں میں باتیں بچکانہ ہو رہی ہیں
English meaning of bachkaana
Adjective
- childish, especially silly, disorderly
बचकाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बच्चों जैसा, बच्चों के योग्य, बच्चों का-सा, विशेषतः नासमझी भरा, मूर्खतापूर्ण, उच्छृंखलता पूर्ण
بَچْکانہ کے مترادفات
بَچْکانہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچْکانہ)
بَچْکانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔