تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد عَقْل" کے متعقلہ نتائج

بدھو

(طنزیہ) احمق ، بے وقوف ، کودن ، اُلُّو

بَدھُو

بہو، بیٹے کی بیوی

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بِدَھونْس

کھن٘ڈر ، بربادی ، فنا ، ستیاناس ، بیخ کنی ، استعصال ، بائمالی .

بُدْھوار

بدھ کا دن، منگل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن، بدھ، چہار شنبہ

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

بُدھ وان

عالم ، فاضل ، دانا .

بَدْھ وَنْش

نسل کشی .

بَدھْوائِن

قسط گزار ، اسامی یا قرض دار ، ادا بند .

بُدھ وانی

صاحب عقل ، دانا .

بُدْھ واسَر

رک : بدھ وار .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد عَقْل کے معانیدیکھیے

بَد عَقْل

bad-'aqlबद-'अक़्ल

وزن : 221

بَد عَقْل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • احمق، بیوقوف، ناسمجھ، کم عقل

English meaning of bad-'aql

Persian, Arabic - Adjective

  • Idiot, stupid, foolish

बद-'अक़्ल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हतबुद्धि, मूर्ख, बेवकूफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد عَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد عَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone