تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد دُعا" کے متعقلہ نتائج

عُرْفاً

عرف کی رو سے، عام شہرت کے لحاظ سے، مشہور نام کے طور پر

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

شَرْعاً و عُرْفاً

قاعدے قانون اور رواج کی رو سے، شرع اور رسم و رواج دونوں کے لحاظ سے

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عِرْفانِ ذات

خود آگہی، عرفان ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ خودی

خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد دُعا کے معانیدیکھیے

بَد دُعا

bad-du'aaबद-दु'आ

وزن : 212

جمع: بَد دُعائِیں

  • Roman
  • Urdu

بَد دُعا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

Urdu meaning of bad-du'aa

  • Roman
  • Urdu

  • vo du.a jis me.n kisii ko zarar pahunchaane kii Khaahish kii jaaye, kosnaa, nafriin, laanat

English meaning of bad-du'aa

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

बद-दु'आ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • दुष्कामना, शाप, वो दुआ जिसमें किसी को नुकसान पहुंचकने की इच्छा की जाये, शाप, श्राप, अनिष्ट का वचन, ऐसी अहित कामना जो शब्दों के द्वारा प्रकट की जाय

بَد دُعا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُرْفاً

عرف کی رو سے، عام شہرت کے لحاظ سے، مشہور نام کے طور پر

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

شَرْعاً و عُرْفاً

قاعدے قانون اور رواج کی رو سے، شرع اور رسم و رواج دونوں کے لحاظ سے

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عِرْفانِ ذات

خود آگہی، عرفان ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ خودی

خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد دُعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد دُعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone