تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد ہَضْمی" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد ہَضْمی کے معانیدیکھیے

بَد ہَضْمی

bad-hazmiiबद-हज़मी

وزن : 222

بَد ہَضْمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کھانا ہضم نہ ہونے کی صورت حال، ہاضمے کی خرابی، سوءِ ہضمی، ان پچ
  • کوئی چیز یا بات پوری طرح سے قبول نہ کرپانے کی صورت حال، اجیرن، گرانی

English meaning of bad-hazmii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

बद-हज़मी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाना पूरी तरह न पचना, पाचन-शक्ति का अभाव या कमी, मंदाग्नि, अपच
  • कोई चीज़ या बात ठीक तरह से स्वीकार न होने की स्थिति, अस्वीकारता, अजीर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد ہَضْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد ہَضْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone