تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد اِنْتِظامی" کے متعقلہ نتائج

بَنْدوبَسْت

انتظام، اہتمام، نظم و نسق، نظم و ضبط

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

غَیْر بَنْدوبَسْت

جس کا ابھی بندوبست نہ ہوا ہو

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اِنْتِظامی کے معانیدیکھیے

بَد اِنْتِظامی

bad-intizaamiiबद-इंतिज़ामी

وزن : 22122

بَد اِنْتِظامی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مرکب لفظ

  • انتظامیٔ خرابی، بد نظمی، انتظام کی خرابی، ابتری، بد عملی

English meaning of bad-intizaamii

Persian, Arabic - Compound Word

बद-इंतिज़ामी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संयुक्त शब्द

  • कुव्यवस्था, कुप्रबंध, प्रबंध की ख़राबी, कुशासन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد اِنْتِظامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد اِنْتِظامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words