تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد مَآل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد مَآل کے معانیدیکھیے
بَد مَآل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا نتیجہ ناگوار ہو، جس کا انجام برا ہو
- جس کا انجا م بخیر نہ ہو، جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو .
شعر
یارب کسی پہ ہرگز عاشق کوئی نہ ہو جو
دل ہاتھ دلبروں کے ہے بد مآل دینا
English meaning of bad-ma.aal
Persian, Arabic - Adjective
- bad results, having an inauspicious end
बद-मआल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका अंत अच्छा न हो, जिसका परिणाम अच्छा न हो
- जिसका परिणाम अशुभ हो, बुरा अंत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد مَآل)
بَد مَآل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔