تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْ مَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْ مَسْتی کے معانیدیکھیے
بَدْ مَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدہوش یا بدمست ہونے کی کیفیت، شراب وغیرہ کے نشہ میں مست ہونا، بدمست ہونے کی کیفیت، نشہ میں چور ہونے کی کیفیت، مدہوشی، متوالا پن
- شہوت پرستی
- شرارت
شعر
اب کہاں ناطقؔ یہ بد مستی کہاں
الفراق اے بزم رنداں الوداع
بد مستی میں تم نے انہیں کیا کہہ دیا اخترؔ
کیوں شوخ نگاہوں میں حیا کھیل رہی ہے
لکھی یاروں کی بد مستی نے میخانے کی پامالی
ہوئی قطرہ فشانی ہائے مے باران سنگ آخر
English meaning of bad-mastii
Noun, Feminine
- Intoxication, drunkenness, inebriety
- lust
- lewdness, lasciviousness
बद-मस्ती के हिंदी अर्थ
بَدْ مَسْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْ مَسْتی)
بَدْ مَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔