تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد تَمِیزی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد تَمِیزی کے معانیدیکھیے

بَد تَمِیزی

bad-tamiiziiबदतमीज़ी

وزن : 122

بَد تَمِیزی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بد تمیزی، بد اخلاقی، کج خلقی، گنوارپن، پھوہڑ پن

شعر

English meaning of bad-tamiizii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • insolence, impudence, impoliteness, rudeness, impertinence

बदतमीज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अशिष्टता, उद्देडता, फूहड़पन, धृष्टता, अपशब्द, बदज़बानी

بَد تَمِیزی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد تَمِیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد تَمِیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone