تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد طِینَت" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد طِینَت کے معانیدیکھیے

بَد طِینَت

bad-tiinatबद-तीनत

وزن : 222

بَد طِینَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بری طبیعت یا عادت والا، جس کے خمیر میں بدی ہو، شریر، کمینہ

English meaning of bad-tiinat

Persian, Arabic - Adjective

बद-तीनत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुरे स्वभाव या बुरी आदत वाला, दुष्प्रकृति, अंतः कुटिल, बदबातिन, कमीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد طِینَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد طِینَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone