تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد وَضَعی" کے متعقلہ نتائج

اُسْلُوب

(منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل

اُسْلُوبی

اسلوب (رک) پائے جانے کی کیفیت: سلیقہ، خوبی.

اُسْلُوب شاعِری

طرز شاعری، اندازِ شاعری

اُسْلُوب دار

باقاعدہ، منظم و مرتب، با سلیقہ

اُسْلُوب کَرنا

راہ نکالنا، بندوبست کرنا۔

عِلْمِ اُسْلُوب

وہ علم جس میں تحقیق علوم کے لئے طرزِ تحریر یا انشا کے اصول و ضوابط سے بحث کی جائے ، علم الاسالیب .

خوش اُسْلُوب

خوش وضع، خوش طرز، خوش قطع، جس کا طور طریقہ بہت اچھا ہو، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی

بَد اُسْلُوب

بدنما، بے ڈھن٘گا، بے ڈول، بد قطع، بھون٘ڈا، بُری شکل کا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد وَضَعی کے معانیدیکھیے

بَد وَضَعی

bad-vaza'iiबद-वज़'ई

اصل: عربی

وزن : 2112

جمع: بَد وَضْعِیوں

دیکھیے: بَد وَضْع

اشتقاق: وَضَعَ

بَد وَضَعی کے اردو معانی

اسم، مرکب لفظ

  • اوباشی، آوارہ گردی، بدچلنی، بدقماشی، بدکاری، بد کرداری، بدمعاشی، عیاشی، کمینگی، لچا پن

English meaning of bad-vaza'ii

Noun, Compound Word

बद-वज़'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • कुरूपता, चरित्रहीनता, जिसकी वेष-भूषा अच्छी न हो, जिसका शील-स्वभाव शिष्ट न हो, जो अपने व्यवहार आदि पर स्थिर न रहे, जो एक जैसा व्यवहार न करे, चरित्रहीन, बुरी व्यवहार वाला

بَد وَضَعی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد وَضَعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد وَضَعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone