تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بد ظنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بد ظنی کے معانیدیکھیے
بد ظنی کے اردو معانی
فارسی، عربی
- جلن، حسد، رقابت
- کسی کی طرف سے برے خیالات، بد گمانی
شعر
بد ظنی ظلم و ستم ہجو صنم رسوائی
عشق میں تو بڑے آزار نظر آتے ہیں
کتنے ارباب ہمت نے ان کے لیے بڑھ کے میدان میں جان بھی ہار دی
اب بھی ان کی نگاہوں میں ہے بد ظنی اب بھی ان کو وفا کی سند چاہیے
دیر و کعبہ میں عدمؔ حیرت فروش
دو جہاں کی بد ظنی تھی میں نہ تھا
English meaning of bad-zanii
Persian, Arabic
- jealousy, envy
- evil thoughts
बद-ज़नी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- कुधारणा, जलन
- किसी की ओर से बुरा विचार, कुधारणा बदगुमानी
بد ظنی کے مترادفات
بد ظنی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بد ظنی)
بد ظنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔