تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بدن پاک" کے متعقلہ نتائج

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بداں

اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ

بیڑَن

گانے بجانے کا پیشہ کرنے والی ہندو عورت

بدن پاک

بَدَن بولی

بَدَن توڑْنا

ان٘گڑائی لینا ، سستی پھیلانا ، ورزش کرنا

بَدَن بَننا

جسم پر گوشت چڑھنا ، اعضا کا گٹھیلا اور سڈول ہو جانا .

بَدَن پھوڑْنا

بدن پھوٹنا کا تعدیہ

بَدَن زیب

جسم پر سجنے والا .

بَدَن جھاڑنا

(گھوڑے وغیرہ کا) جھر جھری لے کر جسم کی گرد دور کرنا ، جسم کی خاک جھٹک کر چلنے کے لیے تیار ہونا .

بَدَن بِگَڑنا

کوڑھ یا جذام کا مرض ہو جانا

بَدَن جَلنا

بخار کی شدت سے جسم کا بہت گرم ہو جانا

بَدَن مَلْنا

جسم کا میل دور کرنے یا دوران خون تیز کرنے کے لیے جسم کی مالش کرنا

بَدَن پوش

وہ لباس جو جسم اور کپڑوں کو تیزاب یا گندگی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے کارخانوں میں کام کرنے والے استعمال کرتے ہیں.

بَدَن پالنا

کھا ہی کر موٹا تازہ ہوجانا .

بَدَن ٹُوٹنا

بَدَن ٹُرٹْنا

جسم کا کمزور ہو جانا ، طاقت گھٹ جانا .

بَدَن ڈالْنا

موٹاپے سے جسم چھوڑنا، سست اور کاہل ہو جانا

بَدَن اُتَرنا

جسم کا بدقطع ہونا ، لاغری پیدا ہونا .

بَدَن گُھلْنا

ضعف وغیرہ سے دبلا ہوجانا ، کھال اور ہڈیاں رہ جانا ، جسم سے گوشت کا نرم ہو کر لٹک پڑنا .

بَدَن ڈَھکنا

جسم کو چھپانا ، پہننا اوڑھنا .

بَدَن پُھلنا

جسم پر معمول سے زیادہ دانے یا پھنسیاں نکلنا، گرمی دانوں یا پھنسیوں سے تمام جسم کا لد جانا

بَدَن مَلوانا

بَدَن دِکھانا

برہنگی کو ظاہر کرنا .

بَدَن گَدْرانا

جسم کا تروتازہ اور مائل بہ فربھی ہونا ، جسم پر گوشت چڑھنا .

بَدَن بَنانا

بدن پاک

بَدَن پُھوٹْنا

فساد خون یا چوٹوں کے باعث جسم کا زخموں سے بھر جانا

بَدَن اُبَھرنا

سطح پر قدرے اٹھا ہوا دکھائی دیتا ، زیادہ صاف نظر آنا ، نظروں میں زیادہ جچنا .

بَدَن سَمیٹنا

کسی خطرے کے احساس سے چوکنا ہو جانا

بَدَن زَرْد ہونا

ضعف یا رنج کی شدت یا بیماری وغیرہ سے جسم کا پیلا پڑ جانا

بیدَن

درد، تکلیف

بَدَن چُرانا

شرم سے جسم سکیڑنا، شرم یا لحاظ سے کٹ کر جسم کے کسی عضو کو چھپانا

بَدَن میں رَعْشَہ پَڑنا

کسی غیر معمولی کیفیت یا جذبے (مثلاً شدید اشتعال یا خوف وغیرہ) سے جسم کان٘پنے لگنا

بَدَن سِمْٹانا

کسی خطرے کے احساس سے چوکنا ہو جانا

بَدَن جَھٹَکْنا

دبلا ہو جانا

بَدَن قِیمَہ ہونا

کسی دھار والے آلے سے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونا، بری طرح زخمی ہونا

بَدَن پَر بوٹی چَڑْھنا

موٹا تازہ اور تندرست ہونا

بَدَن سَرْد ہونا

ہاتھ پان٘و ٹھنڈے ہوجانا، ضعف طاری ہونا

بَدَن خُشْک ہونا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

بَدَن دُہرا ہونا

جسم کا خمیدہ ہو جانا

بَدَنی

بدن سے منسوب، جسمانی، سائی

بَدَن کو لَگْنا

جزو بدن ہونا، جسم کی صحت اور پرورش پر اثر انداز ہونا (اثبات اور نفی دونوں طرح مستعمل)

بَدَن لَگ جانا

بستر سے اٹھنے کی تاب و طاقت نہ رہنا

بَدَن اُتُّو کَرنا

مارتے مارتے جسم پر نیل ڈالنا

بَدَن کے رَونگْٹے کَھڑے ہونا

سردی یا خوف سے جسم کے بالوں کی جڑیں کھڑی ہوجانا، خوف کھانا، ہیبت چھانا، بہت سردی لگنا

بَدَن ڈھانْچا ہونا

دبلا ہونا، لاغر ہونا، صرف کھال اور ہڈیاں رہ جانا

بَدَن تانبا ہونا

بخار کی شدت سے جسم کا جلنا، بہت تیز بخار ہونا

بَدَن کو غِذا نَہ لَگنا

صحت نہ بننا، کھانے اور غذا کا اثر جسم پر نہ دکھنا

بَدَن اُتُّو ہونا

بدن اتو کرنا (رک) کا لازم

بَدَن اَنْدَر سے پھوڑا ہونا

رگ رگ اور بوٹی بوٹی میں درد ہونا

بَدن مِٹّی ہونا

خفیف حرارت ہونا

بَدَن میں جان نَہِیں

کمال ضعف و نقاہت ہے، جسم مکمل طور پر کمزور ہے

بَدَن سَنْسَنانا

خوف یا ضعف وغیرہ سے جسم میں سنسنی سی پیدا ہو جانا .

بَدَن نِیلا کَرنا

بدن نیلا ہونا (رک) کا تعدیہ .

بَدَن پاک کَرنا

جسم کی نجاست کو دھو دینا

بَدِیں

اس (سبب، غرض یا وجہ وغیرہ) سے

بَدَن موم ہونا

جسم کا بہت نرم و نازک ہونا

بَدَن نِیلا ہونا

قمچی یا کوڑے وغیرہ کی مار سے جسم پر بدھیاں پڑ جانا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بدن پاک کے معانیدیکھیے

بدن پاک

badan-paakबदन-पाक

وزن : 1221

English meaning of badan-paak

  • holy body

बदन-पाक के हिंदी अर्थ

  • पवित्र शरीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بدن پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بدن پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone