تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْلی" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلی کے معانیدیکھیے

بَدْلی

badliiबदली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فوج

بَدْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ
  • اس کی جگہ اس کے اور اس کی جگہ اس کے آجانے کا عمل، مبادلہ
  • (فوج) آرام کا موقع بہم پہنچانے کے لیے تبادلہ، ایک دستے کا دوسرے دستے کی جگہ آنا
  • کلیۃً بدل دینے کا عمل، موقوفی، برطرفی

شعر

English meaning of badlii

Noun, Feminine

  • substitution
  • change of guards
  • cloudy, transfer
  • cloudiness, a small bit of cloud

बदली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पद या स्थान से दूसरे पद या स्थान को स्थानांतरित करना, तबादला, स्थानांतरण
  • उसके स्थान उसके और उसके स्थान उसके आ जाने की क्रिया, विनिमय
  • (सेना) सुकून का अवसर पहुँचाने के लिए स्थानांतरित करना, एक टुकड़ी का दूसरी चुकड़ी के स्थान पर आना
  • पूर्णतः बदल देने की क्रिया, निलंबन, पदच्युति

بَدْلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone