تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغاوَت" کے متعقلہ نتائج

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمد کَرنا

حَمْد گو

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

ہَمْدَرْدی

درد مندی، غمخواری، ہم دردی، ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت

حَمْدِیَّہ

حمد سے منسوب یا متعلق، حمد کا

حَمْدُونَہ

ہَمدِگَری

ایک دوسرے کے ساتھ ہونے کی حالت

حمدون

ہَمدَرد

دکھ درد کا ساتھی، درد مند، غم خوار، شریک درد، دکھ دار کا ساتھی

ہمداشان

ایک ہی بات بیان کرنے والا

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

ہمدبستان

ہم مکتب

ہمدم دیرینہ

ہَمدَردی کَرنا

ہَمدَردی جَتانا

ہَم دِل

ہَم دِیوار

پڑوسی، ہمسایہ

ہَم دوشی

ہَم دِلی

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَم داماں

ہَم دِیگَر

رک : ہم دیگر ؛ ہم دگر ؛ باہمی ، ایک دوسرے کا ۔

ہَم دَسْتی

ہَم داسْتاں

(ف)صفت۔ ہم کلام و ہم صحبت، ہمزاد

ہم دست ہونا

ملنا، حاصل ہونا

ہَم دَبِسْتاں

ہَم دوش

ہم دوش، برابر برابر، شانہ بشانہ، دوش بدوش، برابر بیٹھنے والا، ہمسر، برابر کا

ہم دست کرنا

لینا، حاصل کرنا، قبضے میں لینا

ہَم داسْتان

ہَم دَہَن

رک : ہم دہن ؛ ہم سخن ، ہم کلام ۔

ہَم دوسْت

جوسب کا دوست ہو، جو سب کے ساتھ ہو

ہَمْ دَرْس

رک : ہم درس ، ہم مکتب ۔

ہَمْ دَسْت

ہم دست، ہمراہ، ساتھ، مصحوب، شری و رفیق

ہَم دِگَر

باہم، آپس میں، دونوں ایک دوسرے میں

ہَم دَفْتَر

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حَمِید

محدوح، ستودہ، پسندیدہ، خوب تعریف کی ہوئی شے

ہامِد

حامُود

حمد کرنے والا، مدّاح، تعریف کرنے والا

حَمُود

جس کی تعریف کی جائے، سراہا ہوا، تیز حمد کرنے والا

humid

نَم

حمائد

حمیدہ کی جمع، اچھی اور قابل تعریف (خصلتیں)

حَمّاد

بہت زیادہ حمد و تعریف کرنے والا

ہَمَہ داں

بہت سے علوم و فنون کا ماہر، ہر بات سے واقف، سب کچھ جاننے والا

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغاوَت کے معانیدیکھیے

بَغاوَت

baGaavatबग़ावत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَغَى

بَغاوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

    مثال - سرکاری فوج نے بغاوت اختیار کی. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۵) گرم ہے سوز بغاوت سے جوانوں کا دماغ آندھیاں آنے کو ہیں اے بادشاہی کے چراغ (۱۹۳۳، سیف وسبو ۴۵)

  • سرکشی، نافرمانی، غداری

شعر

English meaning of baGaavat

Noun, Feminine

बग़ावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैनिक विद्रोह अथवा युद्धात्मक भावना से युक्त विद्रोह, आदेश आदि की की जाने वाली स्पष्ट अवज्ञा, राज-विद्रोह, विप्लव, अराजकता, अशांति

    उदाहरण - बढ़ती महंगाई के ख़िलाफ़ अवाम को बग़ावत करनी चाहिए

  • बाग़ी होना, किसी के खिलाफ़ खड़ा होना, विद्रोह, अवज्ञा, नाफ़रमानी, ग़द्दारी

بَغاوَت کے مرکب الفاظ

بَغاوَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بغاوت بمعنی’’باغی ہوجانے کا عمل‘‘، یہ لفظ عربی سے بنایا گیا ہے لیکن عربی میں ہے نہیں۔ اردو میں بہرحال یہ فصیح و صحیح ہے۔ باغی کے معنی میں پہلے’’بغی‘‘ بولتے تھے لیکن اب یہ مروج نہیں۔ ’’باغی‘‘ اور’’بغی‘‘ کا فارسی لفظ ’’باغ‘‘ سے کوئی تعلق نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغاوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغاوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone