تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہار لُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

بَہار لُوٹْنا

لطف اٹھانا، مزہ اڑانا، تماشہ دیکھنا

مُشاعَرَہ لُوٹْنا

مشاعرے میں اچھے اشعار پڑھ کر لوگوں کی داد وصول کرنا ، بہت زیادہ واہ واہ کرانا ۔

عِزَّت لُوٹْنا

آبرو برباد کرنا، عصمت خراب کرنا، آبروریزی کرنا

دِل لُوٹْنا

دل لینا، مائل کرنا، فریقتہ کرنا، والہ و شیدا کرنا

گَھر لُوٹْنا

گھر کا مال و اسباب زبردستی چھین لینا ، چُرا کر لے جانا ، تباہ و برباد کرنا.

دُنیا لُوٹْنا

تباہ برباد کرنا ، سب پر بری طرح اثر انداز ہونا.

تَماشا لُوٹْنا

لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا

مَزا لُوٹْنا

مزا اُڑانا ، عیش کرنا ؛ لطف اُٹھانا ۔

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

لُطْف لُوٹْنا

مزہ لینا.

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

آبْرُو لُوٹْنا

بے عصمت کردینا.

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

جوبَن لُوٹْنا

کسی کی جوانی کے مزے لوٹنا، حسن یا جوانی سے لطف اندوز ہونا

ڈور لُوٹْنا

(پتنگ بازی) کسی کی کٹی ہو ہی کنکیا یا لنکوے کی ڈور کو اُٹھا اُٹھا کے یا کھین٘چ کھین٘چ کے اپنے قبضه میں کر لینا .

پَتَنگ لُوٹْنا

کٹی یا اکھڑی ہوئی پتن٘گ کو پکڑلینا .

کَنْکَوّا لُوٹْنا

(پتن٘گ بازی) کس کی کٹی ہوئی پتن٘گ کو ہتھیانا.

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

حَظ لُوٹْنا

رک : حظ اُٹھانا

جَگَت لُوٹْنا

کوئی بہت بڑی خوشی حاصل کرلینا ؛ دنیا فتح کرنا۔

دَھڑی دَھڑی لُوٹْنا

سب کچھ لوٹنا ، تمام مال و متاع چھین لینا ، بالکل تاراج کرنا ، صفایا کرنا ، جھاڑو پھیرنا.

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہار لُوٹْنا کے معانیدیکھیے

بَہار لُوٹْنا

bahaar luuTnaaबहार लूटना

محاورہ

مادہ: بَہار

بَہار لُوٹْنا کے اردو معانی

  • لطف اٹھانا، مزہ اڑانا، تماشہ دیکھنا
  • تاراج کرنا، برباد کرنا

English meaning of bahaar luuTnaa

  • enjoy oneself, have a very good time, revel in
  • ruin, destroy a flourishing place

बहार लूटना के हिंदी अर्थ

  • आनंद लेना, मज़ा उड़ाना, तमाशा देखना
  • नष्ट करना, बर्बाद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہار لُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہار لُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone