تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہاو" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہاو کے معانیدیکھیے

بَہاو

bahaavबहाव

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بَہاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا نشیب کی جانب بہنے کا عمل، روانی
  • دریا وغیرہ کے بہنے کا رخ، ڈھال، نشیب
  • سیلاب، پانی کا ریلا

English meaning of bahaav

Noun, Masculine

  • flow, flood, effusion, current, flux, course of a river
  • flow or rhythm (of a verse)

बहाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदियों आदि के जल की वह गति जो उसके निम्न तल की ओर जाने या बहने से होती है, पानी का रेला
  • बहने की क्रिया या भाव, बहना
  • प्रवाह, सैलाब, बहने की क्रिया या भाव
  • बहती हुई जल-धारा
  • प्रवाह, धारा
  • किसी विचारधारा, प्रथा आदि की ऐसी वेगपूर्ण गति जिसे रोकना या विरोध करना बहुत मुश्किल हो

بَہاو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone