تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِیمِیَت" کے متعقلہ نتائج

آدْمِیَّت

مروت، حسن خلق، ملنساری، تہذیب، سلیقہ، عقل و شعور

آدْمِیَّت آنا

صفات انسانی حاصل ہونا

آدْمِیَّت پَکَڑْنا

اخلاق حاصل کرنا، شرافت اور تہذیب کا برتاؤ کرنا

آدْمِیَّت اُٹْھ جانا

شرافت مروت اخلاق اور انسانیت کا مفقود ہو جانا، (لوگوں کا) بے تمیز ہوجانا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

آدْمِیَّت اِخْتِیار کَرنا

اچھی خصلتیں سیکھنا

آدْمِیَّت کے جامے میں آنا

غصے کو ترک کرنا.

آدْمی را آدْمِیَّت لازِم اَسْت

آدمی وہی ہے جس میں انسانیت بھی ہو، آدمی میں انسانیت ضروری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِیمِیَت کے معانیدیکھیے

بَہِیمِیَت

bahimiyatबहीमियत

نیز - بَہِیمِیَّت

اصل: فارسی

بَہِیمِیَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حیوانیت، ظلم، بربریت
  • درندگی ، بربریت ، ظلم .

English meaning of bahimiyat

Noun, Masculine, Feminine

  • bestiality, brutality

बहीमियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • निर्दयता, क्रूरता, निष्ठुरता, पशुता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِیمِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِیمِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone