تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْمَن" کے متعقلہ نتائج

بَہْمَن

رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

بَہْمَن جَنَہ

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں.

بَہْمَنی

بہمن (۱) (رک) سے منسوب.

بَہْمَنیٹا

نوجوان برہمن، برہمن کا لڑکا

بَہمْنَیَن

دونوں طرح کے بہمن کی جڑیں یعنی سرخ اور سفید (عموماً قوت باہ کے نسخوں میں مستعمل)

اَبْرِ بَہْمَن

شمسی سال کے گیارھویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے)، موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل

کمانِ بہمن

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْمَن کے معانیدیکھیے

بَہْمَن

bahmanबहमन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَہْمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے
  • شمسی سال کے گیاہویں مہینے کا نام جو تقریباً جنوری میں ہوتا ہے
  • ایک پودا اور اس کی جڑ جو ماہ بہمن میں پھول لاتا ہے، اور جو اپنی سرخ و سفید جڑ سے پہچانا جاتا ہے
  • فارس قدیم کے مشہور بادشاہ اسفند یار کا بیٹا ارد شیر جو شجاعت میں مشہور اور ادیبات میں مستعمل ہے

شعر

English meaning of bahman

Noun, Masculine

  • the eleventh month of the Persian calendar corresponding to January-February
  • son of the ancient Persian king Asfandyar
  • Brahman, a plant which flowers in this month

बहमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्राह्मण
  • एक पौदा और इस की जड़ जो माह बहमन में फूल लाता है और जो अपनी सुर्ख़-ओ-सफ़ैद जड़ से पहचाना जाता है
  • फ़ारस क़दीम के मशहूर बादशाह इस्फ़ंदयार का बेटा इर्द शेर जो शुजाअत में मशहूर और अदीबात में मुस्तामल है
  • शमसी साल के गया हो यं महीने का नाम जो तक़रीबन जनवरी में होता है
  • ईरानी ग्यारहवाँ महीना जो खज़ां का महीना है, जो हिंदुस्तानी फागुन होता है, एक कंद जो दवा में काम आता है और लाल-सफ़ेद होता है, इस्फंद- यार का पुत्र ।
  • ईरानी ग्यारहवाँ महीना जो खज़ां का महीना है, जो हिंदुस्तानी फागुन होता है, एक कंद जो दवा में काम आता है और लाल-सफ़ेद होता है, इस्फंद- यार का पुत्र ।
  • रुक: ब्रहमन जिस की ये तख़फ़ीफ़ है

بَہْمَن کے مرکب الفاظ

بَہْمَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْمَن

رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

بَہْمَن جَنَہ

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں.

بَہْمَنی

بہمن (۱) (رک) سے منسوب.

بَہْمَنیٹا

نوجوان برہمن، برہمن کا لڑکا

بَہمْنَیَن

دونوں طرح کے بہمن کی جڑیں یعنی سرخ اور سفید (عموماً قوت باہ کے نسخوں میں مستعمل)

اَبْرِ بَہْمَن

شمسی سال کے گیارھویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے)، موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل

کمانِ بہمن

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone