تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْرَہ مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرَہ مَنْد کے معانیدیکھیے
بَہْرَہ مَنْد کے اردو معانی
صفت
- فائدہ اٹھانے والا، کامیاب
- لطف اٹھانے والا، حصہ لینے والا
- خوش نصیب، شادکام، صاحب اقبال
شعر
یارب خلش سے آہ کی ہو جو نہ بہرہ مند
جس دل کا تکیہ گاہ سر نیشتر نہیں
ہم شکستہ دل نہ بہرہ مند دنیا سے ہوئے
ورنہ اس آلودگی سے کس کا دامن پاک تھا
ایک در وا ہوا تو بند ہزار
مہرباں کم ہیں بہرہ مند ہزار
English meaning of bahra-mand
Adjective
- one who has gained profit
बहरा-मंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाभ उठाने वाला, कामयाब
- आनंद उठाने वाला, हिस्सा लेने वाला
- सौभाग्यशाली, ख़ुशनसीब
بَہْرَہ مَنْد کے مترادفات
بَہْرَہ مَنْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْرَہ مَنْد)
بَہْرَہ مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔