تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیعَتِ شاہی" کے متعقلہ نتائج

شاہَو

مہاجن ، ساہو كار.

شاہا

اے بادشاہ، اے مالک، اے آقا

شَاہِی

شاہ سے متعلق یا منسوب، بادشاہی، بادشاہ كا

شَہا

اے بادشاہ، اے سلطان

شَہی

شاہی کا مخفف، شاہی، شاہانہ

شَہُو

”شوہر“ ، خاوند .

صِحّی

صحت کا، صحت کے متعلق.

شِیحَہ

ہنہناہٹ، ہنہنانا، گھوڑے کے بولنے کی آواز

شَہاہی

ایک قسم کی مہتابی جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے .

صَحِیحَہ

صحیح (رک) کی تانیث.

شاہی فَرْمان نَوِیس

شاہی احكام لكھنے والا، منشی

شِیحَہ کِھینچْنا

رک : شیحہ بھرنا.

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

شِیحَہ بَھرْنا

گھوڑے کی طرح آواز نکالنا، ہنہنانا.

جھاڑ شاہی

بھارت کی قدیم ریاست جے پور سے منسوب (بولی یا سکہ وغیرہ)

کوڑا جَمال شاہی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے دائرہ بناکر بیٹھ جاتے ہیں ، کسی کپڑے کو بَل دے کر کوڑا بنا لیا جاتا ہے ، ایک بچّہ اس کوڑے کو ہاتھ میں لیے دائرے کا چکّر لگاتا رہتا ہے اور کہتا جاتا ہے " کوڑا جمال شاہی ، پیچھے دیکھا تو مار کھائی " یا " بھولے چوکے مار کھائی " اور آہستہ سے کوڑا کسی بچّے کے پیچھے رکھ دیتا ہے، بچّے ہاتھوں سے ٹٹولتے ہیں جس بچّے کے پیچھے کوڑا رکّھا ہے اگر اس نے اُٹھا لیا تو وہ چکّر لگانے لگتا ہے اور پہلا بچّہ اس کی جگہ بیٹھ جاتا ہے اور اگر نہیں اُٹھایا تو چکّر لگانے والا بچّہ کوڑا اُٹھا کر اُس بچّے کی کمر پر کوڑا مارتا ہے جس کے پیچھے کوڑا رکھا گیا تھا وہ بچّہ تیزی سے چکّر لگاتا اور پھر اپنی جگہ پر آکر بیٹھ جاتا ہے ، اس دوران میں کوڑا بردار بچّہ اس کے کوڑا مارتا جاتا ہے.

رَزّاقِ شاہی

فقیروں کا ایک گروہ جو خود کو سلسلۂ قادریہ سے وابستہ کہتا ہھے.

مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا

(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

دَفْتَر شاہی

نوکر شاہی، افسرانہ رویَہ

قُدْوَۂ دُودْمانِ شاہی

شاہی خاندان کا سردار

نادر شاہی زمانہ

(مراد) اندھیر کا زمانہ، ظلم کا زمانہ

مُحَمَّد شاہی

ایسی بادشاہت جس کی تعریف کی جاسکے ، بہت اچھی بادشاہت

قُوَر شاہی

شاہی اسلحہ خانہ ، سلطانی اسلحہ خانہ.

مَذاقِ صَحِیحَہ

صحیح ذوق ، اچھا یا ستھرا مذاق ، ذوق سلیم ۔

مُحَمَّد شاہی مَہْر ہے

بے کھوٹی ، سب عیبوں سے پاک

تَعَیُّل شاہی

شاہی مقبوضات جو دہلی کے گرد و نواح میں تھے.

عَدالَتِ شاہِی

بادشاہ کا انصاف

سَقَّۂ شاہی

چند روزہ دولت ، چند دِنوں کی حکومت ۔

فِعْلِ شاہی

(قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام.

ضَرْبِ چِہْرَہ شاہی

شاہی دور وہ سرکاری سکّہ جس پر بادشاہِ وقت کے چہرے کی تصویر منقش ہوتی تھی

سَرا پَرْدَۂ شاہی

(کنایتاً) دربارِ شاہ، بارگاہِ شاہی

والا شاہی

مغلوں کی حکومت میں بادشاہ کی ذاتی فوج ؛ بادشاہ کا عملہ جو اس کی شہزادگی کے وقت ایک فوج پر مشتمل ہوتا تھا ، خانگی سوار ۔

نائِب شاہی

رک : نائب السلطنت ، گورنر ، صوبیدار ۔

اَفْسَر شاہی

بیورو کریسی جسے ہم دیسی زبان میں افسر شاہی کہتے ہیں، دفتر شاہی، دفتری حکومت

نادِر شاہی

نادر شاہ کی حکومت کا زمانہ ؛ (مجازاً) اندھیر کا زمانہ ، نادر گردی

دَولَتِ شاہی

Plutocracy.

آدابِ شاہِی

بادشاہ یا امیر کے سامنے پیش ہونے اور دربار میں حاضری دینے کے اصول و ضوابط ، دربار داری کے مراسم ، حضوری کا طور طریق.

سَنَدِ شاہی

(قانون) حکمِ سرکار .

مَسْنَدِ شاہی

تخت شاہی، بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ

دابِ شاہی

دابِ سلطنت، بادشاہت کے طور طریقے اور اُصول

اَیوانِ شاہی

بادشاہی محل، شاہی محل، شاہی دربار، راج محل

قِیمَتِ صَحِیحَہ

(معاشیات) وہ قیمت جو بازار میں وصول ہو ، اصل دام (انگ : Equilibrium Price).

خانْدانِ شاہی

بادشاہ کا کن٘بہ .

اَورَنگ شاہی

A kind of silk.

نِظامِ شاہی

بادشاہی نظام ، شاہی حکومت ، بادشاہت ۔

ڈَھپُّو شاہی

(عو) بہت بڑا

عِتابِ شاہی

بادشاہ کا غصّہ، قہرِ شاہی

حَرْفِ صَحِیحَہ

(قواعد) وہ حرف جو حرف علت (ا و ی) یا اعراب کے بغیر آپس میں مل کر آواز پیدا نہیں کر سکتے ، مُصمنہ.

عَصائے شاہی

royal sceptre

خَلْوَتِ صَحِیحَہ

شوہر و زوجہ کا مُباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

بَیعَتِ شاہی

royal oath of allegiance, fealty

حرُوُفِ صَحِیحَہ

رک : حروفِ صحیح / صحیحہ .

طُغْرائے شاہی

شاہی فرمان، شاہی حکم، مہرِ سلطنت

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

بالا شاہی

ایک قسم کا سکّہ

لالا شاہی

۔(لکھنؤ) مذکر۔ پینے کا تمباکو جو قند سیاہ کے شیر میں پکا کر بناتے ہیں۔

گورا شاہی

بہت مضبوط بوٹ جیسے فرنگی سپاہی پہنتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیعَتِ شاہی کے معانیدیکھیے

بَیعَتِ شاہی

bai'at-e-shaahiiबै'अत-ए-शाही

وزن : 21222

Urdu meaning of bai'at-e-shaahii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bai'at-e-shaahii

  • royal oath of allegiance, fealty

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیعَتِ شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیعَتِ شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone