تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینْڈا" کے متعقلہ نتائج

قائِم

ایستادہ، سیدھا، عمودی، کھڑا ہوا، کھڑا ہونے والا

قائِمی

مستقل، دائمی

قائِم اَنی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک ہاتھ.

قائمَہُ الزّاوِیَہ

رک : قائم الزاویہ.

سُرْخی قائِم کَرنا

عنوان مقرر کرنا

سُرْخی قائِم ہونا

عنوان مقرر ہونا

یادْگار قائم ہونا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر ہونا، یادگار بننا

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

مَحاذ قائم ہونا

محاذ قائم کرنا (رک) کا لازم ۔

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

حَقِ قائِم مُقامی

اپنی جگہ کسی کو قائم مقام کرنے کا حق

لَمْبَر پَر قائِم ہونا

لمبر پر قائم رہنا (رک) کا لازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینْڈا کے معانیدیکھیے

بَینْڈا

baindaaबैंडा

بَینْڈا کے اردو معانی

صفت

  • ٹیڑھا، ترچھا، بانکا، اکھڑ، (مجازاً) مشکل
  • بد وضع، بد شکل، بھونڈا، بد تہذیب، بد تمیز
  • وہ آڑی لکڑی، جو دروازے کے پیچھے اس غرض سے لگا دیتے ہیں کہ وہ کھلنے نہ پائے

English meaning of baindaa

Adjective

  • crooked, unmanageable
  • hard, difficult
  • uncivilized

Noun, Masculine

  • bolt or bar placed across a door

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone