تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیتُ الحَرَم" کے متعقلہ نتائج

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الحَرَم کے معانیدیکھیے

بَیتُ الحَرَم

bait-ul-haramबैत-उल-हरम

اصل: عربی

واحد: بَیتُ الحَرام

بَیتُ الحَرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیت الحرام‏، خانہ کعبہ، مکہ معظمہ، وہ احاطہ جہاں قتل، شکار اور گرفتاری منع ہو

English meaning of bait-ul-haram

Noun, Masculine

  • the Ka'aba
  • the sacred house
  • mosque of Mecca

बैत-उल-हरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना-का'बा, मक्का, वो घराबंदी जहाँ क़त्ल, शिकार और गिरफ्तारी मना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیتُ الحَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیتُ الحَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone