تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخُوردان" کے متعقلہ نتائج

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بَخُور ہونا

عود عنبر وغیرہ کا جلایا جانا

بَخُوردان

وہ انگیٹھی وغیرہ جس میں بخور جلایا جاتا ہے

بَخُورِ مَرْیَم

ایک روئیدگی جس کے خوشبودار پتے آدمی کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں، پنجۂ مریم (عربی) شجرۂ مریم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخُوردان کے معانیدیکھیے

بَخُوردان

baKHuurdaanबख़ूरदान

اشتقاق: بَخَرَ

بَخُوردان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ انگیٹھی وغیرہ جس میں بخور جلایا جاتا ہے

English meaning of baKHuurdaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • censer

बख़ूरदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अँगीठी जिसकी आग से अगरबत्ती जलायी जाती है, वह पात्र जिसमें धूप आदि सुलगायी जाय, धूपदानी, ऊददानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخُوردان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخُوردان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone