تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنْدی" کے متعقلہ نتائج

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، نزول کی ضد (خصوصاً کسی ستارے کا)

عُرُوض

عارض ہونا ، ظاہر ہونا.

عُرُوجِ ماہ

چاند کی پہلی تاریخ سے چودھویں تاریخ تک کا زمانہ

عُرُوجِ مِہْر

طلوعِ آفتاب سے بارہ بجے دن تک کا وقت

عُرُوج یافْتَہ

اوج پر پہنچا ہوا ، ترقی یافتہ.

عُرُوجِ اِقْبال

بلند اقبالی ، خوشی قسمتی ، ترقی.

عُرُوج و زَوال

بلندی و پستی، ترقی و تنزل، اونچ نیچ

عُرُوج پَر پَہُنْچْنا

اوج پر پہنچنا ، درجۂ کمال پر پہنچنا.

عُرُوج کو پَہُنچْنا

رک : عروج پر پہنچنا.

عُرُوج پَکَڑْنا

ترقی کرنا ، بلند رتبے پر پہنچنا

عُرُوج حاصِل ہونا

رسوخ ہونا

عُرُوجی

عروج (رک) سے منسوب یا متعلق ، بلندی کا ، ترقی کا.

عُرُوج ہونا

مرتبہ بلند ہونا، ترقی پانا

عُرُوج پانا

بلندی پر پہنچنا ، ترقی پانا.

عُرُوج کَرْنا

چڑھنا ، بلند ہونا ، ترقی کرنا.

عُرُوج پَر ہونا

اوج پر پہنچنا ، درجۂ کمال پر پہنچنا.

مَعْکُوسِ عُرُوج

ترقی معکوس، معکوس ترقی

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

بامِ عُروج

بَعْدِ عُروج

بلندی کے بعد، اوج کےبعد، ترقی کے بعد، ارتقاع کے بعد

مائِل بَہ عُرُوج

دِماغ عُرُوج پَر ہونا

رک : دماغ آسمان پر ہونا .

واسِْطَہ فِی العُرُوض

فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْدی کے معانیدیکھیے

بَلَنْدی

balandiiबलंदी

نیز - بُلَنْدی

اصل: فارسی

بَلَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برتری، فوقیت، سرفرازی، مرتبہ عالی، اونچی جگہ، اونچی اٹھی ہوئی چیز، مقامِ رفیع
  • اون٘چائی‏، ارتقاع
  • اُون٘چی جگہ، اون٘چی اٹھی ہوئی چیز، مقامِ رفیع
  • برتری، فوقیت، سرافرازی، مرتبۂ عالی
  • پُر شوری، شور و غل کے ساتھ اٹھنے یا نکلنے کی کیفیت (آواز وغیرہ کے لیے مستعمل)

English meaning of balandii

Noun, Feminine

  • elevation, height, loftiness, altitude, eminence, exaltation

बलंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊंचाई।
  • बुलंद होने की अवस्था या भाव, ऊंचाई, उत्तुंगता, महत्त्व, श्रेष्ठता, बड़ाई
  • महत्ता।
  • ऊँचाई; बुलंद होने की अवस्था या भाव; उत्कर्ष
  • {ला-अ.} श्रेष्ठता; चरम सफलता।

بَلَنْدی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone