تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلبِیْر" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلبِیْر کے معانیدیکھیے

بَلبِیْر

balbiirबलबीर

اصل: ہندی

وزن : 221

بَلبِیْر کے اردو معانی

صفت

  • بہادر، شجاع، ہیرو

اسم، مذکر

  • بلرام کا بھائی شری کرشنا

English meaning of balbiir

Adjective

  • brave, strong

Noun, Masculine

  • Balarama's brother Shri Krishna

बलबीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहादुर, बहुत शक्तिशाली, हीरो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बलराम के भाई श्रीकृष्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone