تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلِیغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلِیغ کے معانیدیکھیے
بَلِیغ کے اردو معانی
صفت
- (وہ شخص) جس کے کلام میں فصاحت و بلاغت ہو، فصیح البیان، خوش گفتار، فاضل
- دور رس معانی پر مشتمل، جامع اور معنی خیز (کلام)
- کامل، پورا پورا
- حسب موقع گفتگو کرنے والا
شعر
بہت بلیغ ہے انداز گفتگو اس کا
ہر ایک لفظ میں اک داستان رکھتا ہے
سمجھ ہو جس کی بلیغ سمجھے نظر ہو جس کی وسیع دیکھے
ابھی یہاں خاک بھی اڑے گی جہاں یہ قلزم ابل رہا ہے
بڑا بلیغ اشارہ تھا اس کی باتوں میں
ہمارا ذکر تھا اور راہ کے غبار کی بات
English meaning of baliiG
Adjective
- eloquent or articulate (person or style) to be tackle a difficulty
- comprehensive, meaningful (creations )
- fully, wholehearted
बलीग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो बलाग़त का ज्ञाता हो, जो लेख बलाग़त से पूर्ण हो, अलंकार-शास्त्री
- व्यापक और सार्थक (रचना)
- पूर्ण, पूरा-पूरा
- अवसर के अनुसार बात-चीत करने वाला
بَلِیغ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلِیغ)
بَلِیغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔