تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے کے معانیدیکھیے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

ban me.n upje sab ko.ii khaa.e, ghar me.n upje ghar hii khaa.eबन में उपजे सब कोई खाए, घर में उपजे घर ही खाए

ضرب المثل

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے کے اردو معانی

  • پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے
  • نفاق اور نا اتفاقی کی مذمت میں مستعمل

    مثال - لفظ پھوٹ کے دو معنی ہیں- (1) ککڑی کی ذات کا ایک پھل جو کھیتوں میں پیدا ہوتا ہے (2) لڑائی جھگڑا، نا اتفاقی

बन में उपजे सब कोई खाए, घर में उपजे घर ही खाए के हिंदी अर्थ

  • फूट जंगल में पैदा हो तो सब खाएँ लेकिन घर में पैदा हो जाए तो घर ही तबाह हो जाए
  • ढोंग और असहमति की निंदा में प्रयुक्त

    विशेष - फूट शब्द के दो अर्थ हैं- (1) ककड़ी की ज़ाति का फल जो खेत में पैदा होता है। (2) लड़ाई-झगड़ा, असहमति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words