تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَناوَٹ" کے متعقلہ نتائج

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بِھیس

کنول کی جڑ جو کھائی جائے

بھیس پھیر کَر

شکل بدل کر

بھیس کَرْنا

لباس پہننا.

بھیس بَھرنا

رک : بھیس بنانا.

بھیس بَنانا

دوسرے کی وضع اختیار کرنا ، روپ بھرنا ، سوان٘گ بھرنا.

بھیس پھیرْنا

بھیس بدلنا.

بھیس بَدَلْنا

وضع قطع بدلنا، ایسی حیثیت بنانا کہ کوئی پہچان نہ سکے، بہروپ بھرنا

بھیس دھارْنا

بھیس پَلَٹْنا

رک : بھیس بنانا ؛ اپنی ہیئت یا لباس بدلنا ، دوسرا بھیس اپنانا ، نقلی چہرہ بنانا ، کسی جانور کی کھال وغیرہ اوڑھ کر اس کا روپ بنانا ، کسی قصہ کے عنوان کے مطابق شکل بدلنا ؛ بناوٹی جذبے سے ہو بہو نقل کرنا ، روپ بھرنا .

بھیس پِھرانا

رک : بھیس بدلنا.

بھیسَج

جل، پانی، سکھ، بھیشج

بھیس دینا

لباس پہنانا ، روپ یا شکل عطا کرنا.

بھیس دھاری

وضع تبدیل کئے ہوئے ، شکل تبدیل کئے ہوئے ، بہرو پیا.

بھیسی

لباس پہننے والا روپ بدلنے والا ، بہروپیا.

بھیسورا

بیچا ، بھیس بدلا ہوا ، لکڑی وغیرہ کا بناوٹی آدمی جو جن٘گلی جانوروں کو کھیت میں آنے سے ڈرائے.

مَردانَہ بھیس

مردوں کا سا روپ، مردانہ لباس یا صورت، مردوں کا سا بھیس

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

جَیسا دیس وَیسا بھیس

جہاں رہے وہیں کی وضع قطع اور چال چلن اختیار کرنا چاہیے

جُھوٹ چاہے بھیس سَچ کَہے میں نَنگا بَھلا

جھوٹ بولنے والے کو بہت سی باتیں بنانی پڑتی ہیں ، سچّا صاف بات کہہ دیتا ہے .

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَناوَٹ کے معانیدیکھیے

بَناوَٹ

banaavaTबनावट

اصل: ہندی

وزن : 122

بَناوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ساخت، وضع قطع، تراش خراش
  • بن٘انے سن٘وارنے کا عمل، مان٘گ پٹی کرنے اور مسی سرمہ لگانے کی کیفیت
  • تصنع، تکلف، دکھاوا، نمایش، ظاہر داری
  • خلاف بیانی، جھوٹ، مکر و فریب، سخن سازی
  • صنعت، کاریگری
  • تشکیل
  • سدھار، اصلاح، مصالحت کی صورت یا تدبیر

شعر

English meaning of banaavaT

Noun, Feminine

  • construction, constitution, make, build, workmanship, structure
  • knitting, texture, weft, weaving
  • appearance, figure, shape, contrivance, formation, fabric
  • artificial, pretence
  • affection

बनावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के बनने या बनाये जाने का ढंग या प्रकार, रचने या रचे जाने की शैली, रूप-विधान
  • किसी वस्तु का वह रूप जो उसे बनाने या बनाये जाने पर प्राप्त होता है, रूप-रचना, गढ़न, जैसे - इन दोनों कमीजों की बनावट में बहुत थोड़ा अन्तर है
  • गठन
  • विरोधाभास, झूठ, छल, बयानबाज़ी
  • कृत्रिमता, तकल्लुफ़, दिखावा, ज़ाहिरदारी
  • बनाने-सँवारने की प्रक्रिया, मांग-पट्टी करने और मिसी-सुरमा लगाने की कैफ़ियत
  • सुधार, समझौते की तदबीर
  • कारीगरी
  • बनावट, बाह्यरूप, तराश-ख़राश

بَناوَٹ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَناوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَناوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone