تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَندھی مُٹھی" کے متعقلہ نتائج

بَندھی

بن٘دھا کی تانیث

بَندھی رَہے نَہ ٹَکے بِکے

زیادہ نفع کی امید میں کسی چیز کو روک کر بیچنا عموماً نقصان دہ ہوتا ہے۔

بَندھی بات

حسب معمول یا حسب دستور بات یا مقرر یا مسلّم بات۔

بَندھی کلی

(لفظاً) غنچۂ ناشگفتہ، وہ کلی جو کھلی نہ ہو

بَندھی مار

رک : بن٘دھی چوٹ۔

بَندھی چوٹ

وہ دان٘و جس کی پہلے سے مشق ہو۔

بَندھی ٹَکی

بن٘دھی بات (رک) ، یقینی اور اٹل بات ، معمول یا روایت کے مطابق بات۔

بَندھی آواز

وہ آواز جو گانے والے کے قابو میں ہو اور سُر پر قائم رہے بہکتی نہ ہو۔

بَندھی مُٹھی

چپ چاپ، خاموش

بَندھی مُٹّھی جانا

چپ چاپ چلا جانا، بلا کھٹکے جانا

مُنہ بَندھی کَلی

بن کھلا شگوفہ

جھاڑُو بَندھی رَہنا

خاندان کے لوگوں میں باہم اچھے تعلقات رہنا ، باہم میل جول ہونا ، اتحاد ہونا ، انتشار سے محفوظ رہنا.

بُجْھنا بَندھی

سیدھی سادی ، دو ٹوک ، صاف صاف ، مقررہ اصول و ضوابط کی پابند.

رَنگی بَندھی

ایک ہی رن٘گ کی ؛ (مجازاََ) خوشنما ، خوبصورت.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَندھی مُٹھی کے معانیدیکھیے

بَندھی مُٹھی

ba.ndhii-muTThiiबँधी-मुट्ठी

وزن : 1222

مادہ: بَن٘دھی

بَندھی مُٹھی کے اردو معانی

  • چپ چاپ، خاموش
  • چھپی بات، راز، بھید
  • اتحاد، ایکتا
  • یکمشت، اکٹھا
  • مال و اسباب جمع ہونے کی صورت حال

English meaning of ba.ndhii-muTThii

  • quiet, peaceful
  • secret, undisclosed

बँधी-मुट्ठी के हिंदी अर्थ

  • चुप चाप, शांत, ख़ामोश
  • छुपी बात, रहस्य, राज़, भेद
  • एकता, इत्तिहाद, संधि
  • इकट्ठा, एकमुश्त
  • धन या संपत्ति इकट्ठा होने की स्थित, माल-ओ-अस्बाब जमा होने की सूरत-ए-हाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَندھی مُٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَندھی مُٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone