تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدی خانَہ" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدی خانَہ کے معانیدیکھیے

بَنْدی خانَہ

bandii-KHaanaबंदी-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

بَنْدی خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قید خانہ، جیل، زنداں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of bandii-KHaana

Noun, Masculine

बंदी-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ बंदियों को रखा जाता है, बंदी ग्रह, जेलख़ाना, कैदख़ाना

بَنْدی خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدی خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدی خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words