تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر طَرَف" کے متعقلہ نتائج

مَعْزُول

(لفظاً) جدا کیا گیا

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مَعْزُول ہونا

معزول کرنا کا لازم ، برخاست ہونا، برطرف ہونا، موقوف ہونا

مَعْزُولِیَت

معزول ہونے کا عمل ، برطرفی ، عہدے سے ہٹ جانا ۔

مَعْزُول شُدَہ

جسے معزول کیا گیا ہو ، معزولی کا شکار ، جو برطرف ہو گیا ہو ۔

مَعْزُول کَرْ دینا

تخت یا گدی سے اتار دینا ، ملازمت یا عہدے وغیرہ سے برطرف کر دینا ۔

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر طَرَف کے معانیدیکھیے

بَر طَرَف

bar-tarafबर-तरफ़

اصل: فارسی

وزن : 212

بَر طَرَف کے اردو معانی

صفت

  • برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)

    مثال - موجودہ کارکن صاحب کو برطرف کرانا ہے

  • دور، علاحدہ، بے تعلق، زائل

    مثال - کوئی ایسی صورت ٹھہرنا چاہیے کہ اندیشہ بدنامی کا برطرف ہو

فعل متعلق

  • بالائے طاق، نظر انداز، درکنار، ذکر نہ کیجیے، نام نہ لو، کیا ذکر ہے (جملے میں اپنے دوسرے جزو ترکیبی کے ساتھ)

شعر

English meaning of bar-taraf

Adjective

Adverb

बर-तरफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नौकरी, पद आदि से अलग किया या हटाया हुआ, हटाया जाना, निष्कासित, अपदस्थ, पदच्युत, बरख़ास्त

    उदाहरण - मौजूदा कारकुन साहब (सदस्य) को बरतरफ़ कराना है

  • नष्ट, बरबाद, दूर

    उदाहरण - कोई ऐसी सूरत ठहरना चाहिए कि अंदेशा (खटका) बदनामी का बरतरफ़ हो

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone