تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرائے خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرائے خُدا کے معانیدیکھیے
بَرائے خُدا کے اردو معانی
فعل متعلق
- خدا کے لیے ، خدا کے نام پر .
- لِلہ ، از بہر خدا ، خدا کے واسطے .
شعر
جو آپ آئیں پئے عیادت یقیں ہے ہو جائے مجھ کو صحت
مگر برائے خدا یہ زحمت کبھی گوارہ نہ کیجئے گا
اسدؔ ہے نزع میں چل بے وفا برائے خدا
مقام ترک حجاب و وداع تمکیں ہے
دل نہ لے اے صنم برائے خدا
کچھ بہلتا ہے اس سے جی میرا
English meaning of baraa-e-KHudaa
Adverb
- for the sake of God
बरा-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ईश्वर के लिए, ख़ुदा के लिए, ख़ुदा के नाम पर, ख़ुदा के वास्ते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرائے خُدا)
بَرائے خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔