تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْگ و بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگ و بار کے معانیدیکھیے
بَرْگ و بار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درختوں کے پھل اور پتے، پھل اور پتے، پھل پھول
شعر
یہی بہت ہے کہ مٹی جڑوں سے لپٹی ہے
وگرنہ آج درختوں میں برگ و بار نہیں
مرے لہو سے جس کے برگ و بار میں بہار ہے
وہی شجر مرے لیے صلیب کیسے ہو گیا
آتے ہیں برگ و بار درختوں کے جسم پر
تم بھی اٹھاؤ ہاتھ کہ موسم دعا کا ہے
English meaning of barg-o-baar
Noun, Masculine
- fruits and leaves, leaves and fruit
बर्ग-ओ-बार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फल और पत्ते, फल-फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْگ و بار)
بَرْگ و بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔