تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْخاسْت" کے متعقلہ نتائج

مَوقُوف

ٹھہرایا گیا، کھڑا کیا گیا

مَوقُوفَہ

وقف کیا ہوا ؛(فقہ) اﷲ کے نام پر یا کارِ خیر کے لیے چھوڑا ہوا مال ۔

مَوقُوف لَہ

رک : موقوف الیہ ۔

مَوقُوف ہونا

نوکری سے برطرف ہونا، برخاست ہونا، معطل ہونا

مَوقُوف رَہنا

ملتوی رہنا ، ٹھہرا ہونا ۔

مَوقُوف اِلَیہ

جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا

مَوقُوف عَقد

(فقہ) ایسا معاہدہ جو کسی نابالغ نے ، جو سن تمیز کو پہنچ چکا ہو اپنے جائز ولی کی مرضی کے بغیر کرلیا ہو ۔

مَوقُوف شُدَہ

ملتوی کیا ہوا ، ختم کیا ہوا ۔

مَوقُوف عَلَیہ

جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث، پنچ، سرپنچ، (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لئے وقف کیا جائے، منصف

مَوقُوف عَلَیہِم

رک : موقوف علیہ ، جس کی یہ جمع ہے ۔

مَوقُوفی

برطرفی، برخاستگی، معزولی

مَوقُوفی ہونا

برطرف ہونا ، نکالا جانا ۔

مَوقُوفات

کارِخیر کے لیے چھوڑی گئی چیزیں، مال و جائداد

مَوقُوفاً

حدیث موقوف کے طور پر ، اس حدیث کے اعتبار سے جس کے راوی کا سلسلہ صحابہ تک پہنچے ۔

مَوقُوفِیَّت

موقوف ہونے کی حالت یا کیفیت ، موقوف ہونا ، برطرفی ، منسوخی ۔

مَوقُوف کَرنا

بند کرنا ، کالعدم قرار دینا

مَوقُوف رَکھنا

کسی بات پر منحصر رکھنا، مشروط رکھنا

مَوقُوفُ الآخِر

(شاعری) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ صنعت شاعری جس کا ہر قافیہ دوسرے مصرعے کے آغاز کا محتاج رہتا ہے ۔

مَوقُوفی میں آنا

موقوف ہونا ، برطرف ہونا

مَوقُوفی میں آ جانا

موقوف ہونا ، برطرف ہونا

ہِبَہ مَوقُوف

ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو

شور مَوقُوف ہونا

شور بند ہونا

حُکْم پَر مَوقُوف ہونا

دَرْدِ مَوقُوف ہونا

کسک جاتی رہنا، درد ختم ہونا، درد دور ہونا، درد سے افاقہ ہونا

یَک قَلَم مَوقُوف ہونا

(کسی کام کا) ایک دم رک جانا

ہَمِیں پَر مَوقُوف نَہِیں

صرف ہمارا ہی یہ رویہ نہیں

واو مَوقُوف

۔آخرمیں افن اسما ہندی کے واقع ہوتا ہے جن میںواوکے قبل الف ہو۔ جیسے بھاؤ تاؤ۔ واؤ کبھی امر کے بعض صیغوں کے آخر میں آکر ان کو مصدر کردیتا ہے۔ جیسے بناؤ۔ بہاؤ۔ کبھی کلمات ہندی کے آخرمیں نسبت کے واسطے آتاہے جیسے پچھیاؤ۔(پچھم کی ہوا) کبھی بعض مصادر

یائے مَوقُوف

رک : یاے ساکن ۔ راے ، واے ، ہاے ۔۔۔۔۔ ان میں یاے موقوف ہے ۔

حَرْفِ مَوقُوف

رک : حرف ساکن.

حَدِیثِ مَوقُوف

وہ حدیث جس میں محض صحابہ کرام کے اقوال اور افعال کا بیان ہو.

حُکْم پَر مَوقُوف

مرضی پر منحصر ، تجویز پر موقوف ، زیرِ تجویز

دَرْبار مَوقُوف رَکْھنا

(بادشاہ کا) دربار نہ لگانا .

مُرسَل یا مَوقُوف

وہ حدیث جس کو پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا ہو مگر پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم سے منسوب نہ کیا ہو

یَک قَلَم مَوقُوف

بالکل ٹھہرا ہوا ، سراسر رکا ہوا (خصوصاً کوئی کام عمل وغیرہ جو پہلے جاری ہو).

حَرْفِ غَیر مَوقُوف

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

فوراً روک دینا، کسی کام سے بالکل ہاتھ اٹھالینا، نیز بالکل ترک کر دینا، چھوڑ بیٹھنا

دَرْد مَوقُوف کَرنے والا

درد کو دور کرنے والا، درد رفع کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْخاسْت کے معانیدیکھیے

بَرْخاسْت

barKHaastबरख़ास्त

اصل: فارسی

وزن : 221

بَرْخاسْت کے اردو معانی

صفت

  • ختم، بند

    مثال - جب دفتر برخاست ہوا اور لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے یہ بھی ان کے ساتھ ہو لیے۔

  • (ملازمت) سے برطرف، علیحدہ، موقوف، الگ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

    مثال - برخاست ملازموں کو بحال کر دیا گیا ہے

اسم، مذکر

  • برخاستن مصدر سے اٹھنا، اٹھنے کا عمل، اٹھ کر چلے جانے کی کیفیت، اقدام یا عمل
  • مجلس یا شوریٰ کا اختتام
  • موقوفی، برطرفی، بند یا ختم ہونے کا عمل

شعر

English meaning of barKHaast

Adjective

  • breaking up or closing up, end of a meeting or conclave

    Example - Jab dafatir barkhast hua aur log apne apne gharon ko chale ye bhi un ke sath ho liye

  • recalling or removal from office, recall, dismissal

    Example - barKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai

Noun, Masculine

  • rising up
  • breaking up or closing (of a court or office), rising up (of meeting) adjourned

बरख़ास्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समाप्त, ख़त्म

    उदाहरण - जब दफ़ातिर बरख़ास्त हुआ और लोग अपने अपने घरों को चले यह भी उनके साथ हो लिए।

  • निष्कासित, अपदस्त, पदच्युत, बरतरफ़, पृथक (करना, होना के साथ )

    उदाहरण - बर्ख़ास्त मुलाज़िमों को बहाल कर दिया गया है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उठने की क्रिया, उठ कर चले जाने की अवस्था, उठाना
  • सभा का समापन, स्थगन, भंग करना

بَرْخاسْت کے مترادفات

بَرْخاسْت کے متضادات

بَرْخاسْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْخاسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْخاسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone